’بھارت ماتا کی جے‘ کے نعرے کے سلسلے میں ملک بھر میں جاری تنازع کے درمیان شہری ترقی کے وزیر وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ یہ تو اپنی
جائے پیدائش کے اعزاز میں لگایا جانے والا نعرہ ہے۔
اس کے لئے کسی کو مجبور نہیں کیا گیا ہے۔
ایسا کہنے کے لئے حکومت نے کوئی سرکلر جاری نہیں کیا ہے۔